مغربی بنگال میں سَنیُکت مادھیامِک شِکشَک سنگٹھن نے گورکھا لینڈ علاقائی انتظامیہ GTA کے تحت آنے والے اسکولوں میں آج سے غیرمعینہ عرصے کی ہڑتال کی شروعات کی ہے۔ ہڑتال کے اِس فیصلے سے پہلے کلکتہ ہائی کورٹ نے 313 اساتذہ کی ملازمت ختم کرنے کا حکم دیا تھا۔ اِس سنگٹھن کے مطابق پہاڑی علاقوں میں 2002 سے Volunteer Teachers مقرر کرنے کا سلسلہ جاری ہے اور موجودہ حالات کیلئے، اُس وقت کی ریاستی سرکار اور GTA ذمہ دار ہے۔ اِس ہڑتال کا طلباء پر کافی اثر پ ڑے گا کیونکہ تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ موجودہ سالانہ امتحانات اور نتائج کا اعلان معطل رہے گا۔ x
Site Admin | December 18, 2025 3:36 PM
مغربی بنگال میں سَنیُکت مادھیامِک شِکشَک سنگٹھن نے گورکھا لینڈ علاقائی انتظامیہ GTA کے تحت آنے والے اسکولوں میں آج سے غیرمعینہ عرصے کی ہڑتال کی شروعات کی ہے۔