October 13, 2025 9:35 PM

printer

مغربی بنگال میں دُرگاپور کی ایک عدالت نے ایک پرائیویٹ میڈیکل کالج کی دوسرے سال کی پڑھائی کرنے والی ایک طالبہ کی اجتماعی آبروریزی کیس میں دو اور مشتبہ افراد کو 9 دن کیلئے پولیس تحویل میں بھیج دیا ہے

مغربی بنگال میں دُرگاپور کی ایک عدالت نے ایک پرائیویٹ میڈیکل کالج کی دوسرے سال کی پڑھائی کرنے والی ایک طالبہ کی اجتماعی آبروریزی کیس میں دو اور مشتبہ افراد کو 9 دن کیلئے پولیس تحویل میں بھیج دیا ہے۔ صدام اور شیخ شفیق نام کے اِن ملزموں کو آج گرفتار کیا گیا۔کَل عدالت نے تین دیگر ملزموں کو دس دن کی پولیس تحویل میں بھیج دیا تھا۔ یہ واقعہ کالج کیمپس کے نزدیک ہوا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔