ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 17, 2025 10:01 AM | BJP WB

printer

مغربی بنگال میں اپوزیشن کے لیڈر Suvendu Adhikari نے مرشدآباد تشدد معاملے کی NIA سے تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

مغربی بنگال میں اپوزیشن کے لیڈر Suvendu Adhikari نے مرشدآباد تشدد معاملے کی NIA سے تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ BJP نے وقف ترمیمی قانون پر ہوئے تشدد سے متاثرہ افراد کو معاوضہ دیے جانے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ BJP کے ریاستی صدر سوکانتا مجمدار نے کہا ہے کہ تشدد میں جن گھروں اور دکانوں کو نقصان پہنچا ہے، ریاستی حکومت کو اُنہیں مرمت کرانا چاہیے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ممتا بنرجی کی قیادت والی حکومت کو ہر متاثرہ کنبے کے فرد کو پانچ-پانچ لاکھ روپے معاوضہ اور ہر کنبے کے ایک شخص کو ریاستی حکومت نے مستقل نوکری دینی چاہیے۔ جناب مجمدار نے مرشدآباد تشدد کے متاثرین کے ہمراہ کولکاتہ میں DGP راجیو کمار سے بھی ملاقات کی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں