مغربی بنگال میں انفورسمینٹ ڈائریکٹریٹ کے افسران کے خلاف FIR پر روک لگانے کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر BJP نے کہا کہ یہ مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کیلئے ایک بڑا صدمہ ہے۔ نئی دلّی میں آج ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے BJP کے ترجمان گورو بھاٹیہ نے الزام لگایا کہ محترمہ بنرجی غیر قانونیت اور بد انتظامی کی ایک علامت ہیں۔
Site Admin | January 15, 2026 9:24 PM
مغربی بنگال میں انفورسمینٹ ڈائریکٹریٹ کے افسران کے خلاف FIR پر روک لگانے کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر BJP نے کہا کہ یہ مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کیلئے ایک بڑا صدمہ ہے۔