ارجنٹینا کے فٹ بال کھلاڑی Lionel Messi بھارت کے چار شہروں کے اپنے دورے کے تحت آج ممبئی پہنچ گئے ہیں۔ ممبئی میں وہ GOAT India Tour پروگرام کیلئے آج شام پانچ بجے کے آس پاس وانکھیڑے اسٹیڈیم جائیں گے۔ کولکاتہ میں اُن کی موجودگی کے دوران افرا تفری کے حالات کو دیکھتے ہوئے، ممبئی پولیس نے سکیورٹی کے وسیع انتظامات کئے ہیں۔
Site Admin | December 14, 2025 3:09 PM
مغربی بنگال سرکار نے کولکاتہ میں Salt Lake میں Lionel Messi کے کَل کے پروگرام میں توڑ پھوڑ کے واقعے کی جانچ کیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل دی ہے