ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 26, 2025 9:38 PM

printer

معروف ماہر فلکی طبیعات پروفیسر Jayant وشنو Narlikar کو بعد از مرگ وگیان رتن ایوارڈ تفویض کیا جائے گا

آج راشٹریہ وگیان پرسکار 2025 کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پروفیسر جینت وِشنو نَرلیکر کو بعد از مرگ، وگیان رتن ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ وگیان شری ایوارڈ کیلئے آٹھ سائنسدانوں کو چنا گیا ہے۔ وگیان یُوا زمرے کے تحت 14 نوجوان سائنسدانوں کو مختلف میدانوں سے چنا گیا ہے، جبکہ وگیان ٹیم کا ایوارڈ ’ٹیم Aroma مشن CSIR‘ کو دیا جا رہا ہے۔ اِس مشن کو یہ ایوارڈ، زرعی سائنس میں اِس کے تعاون پر دیا گیا ہے۔ سائنس، ٹیکنالوجی اور اختراع کے میدانوں میں غیر معمولی تعاون کے اعتراف میں یہ ایوارڈ چار زمروں، وگیان رتن، وگیان شری، وگیان یُوا-شانتی سوروپ بھٹناگر اور وگیان ٹیم کے تحت دیئے جاتے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔