December 14, 2025 9:39 AM | Messi Hyderabad Tour

printer

معروف فٹ بال کھلاڑی Leonel Messi کا GOAT-انڈیا ٹور کل رات حیدرآباد میں اختتام پذیر ہوا۔

معروف فٹ بال کھلاڑی Leonel Messi کا GOAT-انڈیا ٹور کل رات حیدرآباد میں اختتام پذیر ہوا۔ حیدرآباد کے شائقین کو Uppal کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں Messi, de Paul اور Suarez کو ایک ساتھ دیکھنے کا موقع ملا۔ ارجنٹینا کے فٹ بال ستارے Messi نے دو اور مایہ ناز کھلاڑیوں Rodrigo De Paul اور Luis Suarez کے ساتھ پُر ہجوم اسٹیڈیم میں سماں باندھ دیا۔ اس دوران انہوں نے کچھ ایسے کرتب دکھائے، جن کی وجہ سے وہ فٹ بال کی دنیا میں جانے جاتے ہیں۔

Messi اور اُن کی ٹیم کے کھلاڑیوں نے تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ اے-ریوَنت ریڈّی کے ساتھ GOAT کپ پنالٹی شُوٹ آؤٹ میں حصہ لیا۔

اس دوران تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریوَنت ریڈّی فٹ بال یونیفارم پہنے ہوئے تھے اور انہوں نے اسٹیڈیم میں بچوں کے ساتھ فٹ بال بھی کھیلا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔