ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

معروف فلم اداکارہ دپیکا پادو کون کو مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود، کی پہلی مرتبہ دماغی صحت کی سفیر کے طور پر مقرر کیا گیا ہے۔

معروف فلم اداکارہ دپیکا پادو کون کو مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود، کی پہلی مرتبہ دماغی صحت کی سفیر کے طور پر مقرر کیا گیا ہے۔

ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزارت نے مطلع کیا کہ دیپکا نے یہ مقام دیے جانے کو انتہائی باعثِ فخر قرار دیا اور بھارت کی جاری کوششوں کو اپنا بھرپور تعاون دینے کے عزم کا اظہار کیا۔x