معذور افراد کے بین الاقوامی دن 2025 کے موقع پر، صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلّی میں معذور افراد کو بااختیار بنانے کیلئے نمایاں خدمات انجام دینے والے افراد اور اداروں کو قومی ایوارڈز سے نوازیں گی۔

معذور افراد کے بین الاقوامی دن 2025 کے موقع پر، صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلّی میں معذور افراد کو بااختیار بنانے کیلئے نمایاں خدمات انجام دینے والے افراد اور اداروں کو قومی ایوارڈز سے نوازیں گی۔

اِس تقریب کا مقصد معذور افراد کے عزم، لگن اور اُنہیں بااختیار بنانے کا جشن منانا ہے اور اُن کی ہمت اور کامیابیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہے۔

تقریب میں معذور طلبہ، سینئر سفارتکار، صنعتی شراکت دار اور معذور افراد کو بااختیار کے محکمے کے عہدیداران اور دیگر معززین شرکت کریں گے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔