ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

September 27, 2025 9:33 AM | World Para Athletics

printer

معذور افراد کی، بارہویں عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، آج سے نئی دلّی میں شروع ہوگی۔

بارہویں عالمی پیرا ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2025 آج  نئی دلّی کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں شروع ہوگی۔ نو روزہ چیمپئن شپ میں کُل 186 میڈل مقابلے ہوں گے، جن میں 101 مردوں کے لیے، 84 خواتین کے لیے اور ایک مشترکہ مقابلہ شامل ہے۔ چیمپئن شپ آئندہ ماہ کی 5 تاریخ کو اختتام پذیر ہوگی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔