April 3, 2025 2:50 PM

printer

معاہدہئ شمالی اوقیانوس کی تنظیم – نیٹو کے وزرائے خارجہ کل برسلز میں ملاقات کریں گے

معاہدہئ شمالی اوقیانوس کی تنظیم – نیٹو کے وزرائے خارجہ کل برسلز میں ملاقات کریں گے، جہاں وہ ہیگ میں جلد منعقد ہونے والی سربراہ کانفرنس اور سکیورٹی سے متعلق درپیش تشویش کے ازالے کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔ میٹنگ سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے، نیٹو کے سکریٹری جنرل Mark-Rutte نے دفاع کے شعبے میں سرمایہ کاری میں اضافے کی اہمیت پر زور دیا اور اسے اتحاد کی مستقبل کی کامیابی کیلئے لازمی قرار دیا۔ انہوں نے ایک منصفانہ اور دیرپا اَمن کے حصول کیلئے اتحاد کی کوششوں کی ستائش کی اور یوکرین کیلئے نیٹو کے عزم مصمم کی توثیق کی اور اس کے ساتھ ہی سکیورٹی سے متعلق اُمور کیلئے 20 اَرب سے زیادہ یورو کی امداد کا اعلان کیا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔