ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 10, 2025 10:29 PM

printer

مصنوعی ذہانت، ٹیکنالوجی اور اختراع، بھارت کو پیداوار کی اعلیٰ سطحوں تک لے جائے گا: پیوش گویل

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گویل نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت، ٹیکنالوجی اور اختراع، بھارت کو پیداوار کی اعلیٰ سطحوں تک لے جائے گا، وزیر موصوف آج نئی دلی میں غیر ملکی تجارت کے بھارتی ادارہ IIFT کے 58ویں کنووکیشن سے خطاب کر رہے تھے۔