ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 16, 2025 3:06 PM

printer

مصر کے وزیرِ خارجہ بدر عبدالعاطی دو روزہ دورے پر آج نئی دلّی پہنچے ہیں۔

مصر کے وزیرِ خارجہ بدر عبدالعاطی دو روزہ دورے پر آج نئی دلّی پہنچے ہیں۔ وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ مصر کے وزیرِ خارجہ پہلے بھارت-مصر کلیدی مذاکرات میں شرکت کریں گے۔ اپنے دو روزہ دورے کے دوران وہ وزیرِ خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل سے بھی بات چیت کریں گے۔ جناب عبدالعاطی، وزیر اعظم نریندر مودی سے بھی ملاقات کریں گے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔