November 8, 2025 9:35 PM

printer

مصر میں ISSF عالمی چمپئن شپ میں مردوں کے پچاس میٹر پسٹل مقابلے میں بھارتی نشانے باز رویندر سنگھ نے سونے کا تمغہ جیتا ہے

مصر میں ISSF عالمی چمپئن شپ میں مردوں کے پچاس میٹر پسٹل مقابلے میں بھارتی نشانے باز رویندر سنگھ نے سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ رویندر نے 569 کا شاندار اسکور حاصل کیا۔ پچاس میٹر پسٹل ٹیم مقابلے میں بھی رویندر سنگھ، کمل جیت اور یوگیش کمار پر مشتمل بھارتی کھلاڑیوں نے چاندی کا تمغہ جیتا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔