مشہور ہالی ووڈ اداکارہ Diane Keaton کا کل کیلیفورنیا میں انتقال ہو گیا۔ وہ 79 برس کی تھیں۔ اداکارہ کو سال 1977 کی فلم Annie Hall and The Godfather سیریز میں Oscar دلانے والی کارکردگی کے لیے یاد کیا جاتا ہے۔ اپنے منفرد انداز اور مزاحیہ ٹائیمنگ کے لیے مشہور Diane Keaton نے سال 1970 میں آئی رومانوی مزاحیہ فلم Lovers and Other Strangers سے اپنی کارکردگی کی شروعات کی۔ Keaton نے 60 سے زیادہ فلموں میں کام کیا۔ اُن کی آخری مزاحیہ فلم سال 2024 میں آئی Summer Camp تھی۔
Diane کو مختلف فلموں جیسے Father of the Bride, First Wives Club اور Annie Hall میں اُن کی کارکردگی کے لیے جانا جاتا ہے۔ نے سال 1978 میں بہترین اداکارہ کا اکیڈمی ایوارڈ بھی جیتا تھا۔×