مشہور اداکار ستیش شاہ کا آج ممبئی میں 74 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ CINTAA کے ایک عہدیدار کے مطابق آزمودہ کار اداکار گُردے کے عارضے میں مبتلا تھے۔ اُنہیں علاج کیلئے ہندوجا اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا، جہاں انہوں نے آخری سانس لی۔ اُن کی آخری رسوم کل ادا کی جائیں گی۔ اُن کا کیریئر چار دہائیوں پر محیط تھا، جس میں انہوں نے تھیٹر فلموں اور ٹیلی ویژن میں مختلف کردار ادا کیے۔ وہ، TV سیریز سارا بھائی بنام سارا بھائی میں Indravadan Sarabhai کے شاندار رول کیلئے بے حد مشہور تھے۔
Site Admin | October 25, 2025 9:39 PM
مشہور اداکار ستیش شاہ کا آج ممبئی میں 74 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ CINTAA کے ایک عہدیدار کے مطابق آزمودہ کار اداکار گُردے کے عارضے میں مبتلا تھے۔