امتحانات کا انعقاد کرنے والی قومی ایجنسی NTA نے آج صبح مشترکہ داخلہ امتحان JEE Main سیشن دوم کے نتائج کجاری کردئیے۔ اس مرتبہ کُل 24 طلبا نے JEE Main 2025 کے پہلے پرچے BE/BTech میں صد فیصد نمبرات حاصل کئے ہیں۔JEE Main کی سرکاری ویب سائٹ jeemain.nta.nic.in پر کٹ آف کے ساتھ ساتھ امتحان کے نتائج دستیاب ہیں۔x
Site Admin | April 19, 2025 3:47 PM
مشترکہ داخلہ امتحان جے ای ای مین سیشن دوم کے نتائج جاری کردئیے گئے ہیں۔
