ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 14, 2025 9:43 PM

printer

مسلح افواج اور مرکزی مسلح پولیس فورسز کے اہلکاروں کو نمایاں خدمات کے اعتراف میں بہادری کے 127 اعزازات اور امتیازی خدمات کے 40 اعزازات سے نوازا جائے گا

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے یومِ آزادی کے موقع پر مسلح افواج اور مرکزی مسلح پولیس فورسز کے اہلکاروں کو نمایاں خدمات کے اعتراف میں بہادری کے 127 اعزازات اور امتیازی خدمات کے 40 اعزازات کی منظوری دی ہے۔ اِن اعزازات میں: دو کیرتی چکر، 15 ویر چکر، 16 شوریہ چکر، دو Bar to Sena میڈلس، 58 سینا میڈلس، چھ Nao Sena میڈلس، 26 وائیو سینا میڈلس، 7 سرووتم یودھ سیوا میڈلس، 9 اُتّم یودھ سیوا میڈلس اور 24 یودھ سیوا میڈلس شامل ہیں۔صدر جمہوریہ نے 290، Mention-in-Despatches اور Tatrakshak میڈلس کی بھی منظوری دی ہے جو بھارتی کوسٹ گارڈ کے پانچ اہلکاروں کو دیئے جائیں گے۔