بھارت نے کل رات عمان کی راجدھانی مسقط میں خواتین کی جونیئر ایشیا کپ ہاکی میں ملیشیا کو صفر کے مقابلے پانچ گول سے ہرادیا۔ Vaishnavi Phalke نے 32 ویں منٹ میں پہلا گول کیا، اس کے بعد دیپکا نے ہیٹرک لگائی اور Kanika Swach نے ایک اور گول کیا۔ اس سے پہلے بھارت نے بنگلہ دیش کو ایک کے مقابلے 13 گول سے ہرایا تھا۔ کل بھارت کا مقابلہ چین سے ہوگا۔
Site Admin | December 10, 2024 10:08 AM
مسقط میں خواتین کے جونیئر ایشیا کپ ہاکی میں بھارت نے ملیشیا کو صفر کے مقابلے پانچ گول سے شکست دی۔