مرکز کے زیر انتظام علاقے پدوچیری میں آج حب الوطنی کے جذبے کے ساتھ پدوچیری کا یوم آزادی منایا جارہا ہے۔ وزیراعلیٰ N.Rangasamy نے اس موقع پر Beach روڈ پر منعقدہ ایک تقریب میں قومی پرچم پھہرایا اور پولیس عملے نے انہیں Ceremonial Salute پیش کیا۔ یکم نومبر کو پدوچیری کا یوم آزادی منایا جاتا ہے۔ اس دن 1954 میں 300 سال پہلے پدوچیری فرانسیسی اقتدار سے آزاد ہوا تھا۔×
Site Admin | November 1, 2025 3:10 PM
مرکز کے زیر انتظام علاقے پدوچیری میں آج حب الوطنی کے جذبے کے ساتھ پدوچیری کا یوم آزادی منایا جارہا ہے۔