ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 26, 2025 2:57 PM

printer

مرکز کے زیرِ انتظام علاقے جموں و کشمیر میں آج یومِ الحاق منایا جارہا ہے

مرکز کے زیرِ انتظام علاقے جموں و کشمیر میں آج یومِ الحاق منایا جارہا ہے۔ جموں و کشمیر کیلئے 26 اکتوبر کا دن ایک تاریخی اہمیت کا موقع ہے۔ 1947 میں آج کے ہی دن جموں و کشمیر ریاست کے، اُس وقت کے حکمراں مہاراجہ ہری سنگھ نے الحاق کے معاہدے پر دستخط کئے تھے، جس کے تحت جموں و کشمیر باضابطہ طور پر بھارتی یونین میں شامل ہوگیا تھا۔