December 2, 2025 9:46 PM

printer

مرکز نے یقین دلایا ہے کہ سنچار ساتھی، نگرانی سے متعلق ایپ نہیں ہے، لیکن یہ شفاف اور آسانی کے ساتھ استعمال کیے جانے والے Tools کے ذریعے شہریوں کو خود کو محفوظ رکھنے کو یقینی بناتا ہے

مواصلات کے محکمے وزیر جیوتر رادتیہ سندھیا نے کہا ہے کہ سائبر دھوکہ دہی کیلئے ٹیلی کوم وسائل کے غیر قانونی استعمال کی روک تھام اور ٹیلی کوم سائبر سکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے سنچار ساتھی ایپ متعارف کی گئی ہے۔ پارلیمنٹ کے باہر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے، جناب سندھیا نے اِس بات کی وضاحت کی کہ اگر کوئی چاہے تو سنچار ساتھی ایپ کو موبائل فون سے delete کیا جاسکتا ہے اور یہ صارفین پر منحصر ہے کہ وہ اِسے installed رکھنا چاہتے ہیں یا نہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔