ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 4, 2024 10:15 PM

printer

مرکز نے کہا ہے کہ گزشتہ پانچ سال کے دوران ملک کے 60 اضلاع، بائیں بازو کی انتہاپسندی کی لعنت سے آزاد ہوچکے ہیں

حکومت نے کہا ہے کہ گذشتہ پانچ برس میں 60 اضلاع سے بائیں بازو کی انتہا پسندی کو ختم کیا گیا ہے۔ آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں داخلی امور کے وزیر مملکت نتیانند رائے نے کہا کہ بائیں بازو کی انتہا پسندی سے نمٹنے کی خاطر قومی پالیسی اور کارروائی کے منصوبے کو نافذ کرنے کے حکومت کے عزم کے پیش نظر جغرافیائی اعتبار سے اِس کے پھیلاؤ اور تشدد میں کمی دونوں میں نمایاں طور پر بہتری آئی ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔