January 1, 2026 3:19 PM

printer

مرکز نے کہا ہے کہ آٹو موبائل شعبے کیلئے پیداوار سے منسلک ترغیباتی اسکیم- PLI سے اب تک مجموعی طور پر 35 ہزار 657 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری راغب ہوئی ہے

مرکز نے کہا ہے کہ آٹو موبائل شعبے کیلئے پیداوار سے منسلک ترغیباتی اسکیم- PLI سے اب تک مجموعی طور پر 35 ہزار 657 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری راغب ہوئی ہے۔ آٹوموبائل شعبے کیلئے PLI اسکیم کو ملک کی مینوفیکچرنگ صلاحیتوں میں اضافے کی خاطر متعارف کیا گیا تھا۔ اِس اسکیم کے کُل بجٹ اخراجات تقریباً 26 ہزار کروڑ روپے ہیں اور اِس کی کارکردگی کی مدت 2023-24 سے 2027-28 تک پانچ سال ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔