January 12, 2026 9:37 PM

printer

مرکز نے کھیلوں کے بندوبست سے متعلق قومی ضوابط2026 کو نوٹیفائی کردیا ہے۔ مربوط کرنے اور شمولیت سے متعلق نئے پیمانے بھی مقرر کئے گئے ہیں

مرکزی حکومت نے کھیلوں کی انتظامیہ سے متعلق قومی ایکٹ 2025 کے تحت، کھیلوں کی انتظامیہ سے متعلق قومی ضوابط 2026 کو نوٹیفائی کیا ہے۔ ان ضوابط کے تحت غیرمعمولی قابلیت کے حامل کھلاڑیوں کی شمولیت، جنرل باڈی اور ایگزیکٹیو کمیٹی کی تخلیق، انتخابی طریقۂ کار اور کھیلوں کے قومی اداروں اور کھیلوں کی علاقائی فیڈریشن کے ارکان کیلئے نااہلیت کے معیارات کیلئے ایک فریم ورک فراہم کیا گیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔