مرکز نے قومی شاہراہوں پر واقع ٹول پلازہ پر صارف ادائیگیوں کی تعمیل کو مستحکم کرنے کے مقصد سے سینٹرل موٹر وہیکلز ضوابط-2026 کی دوسری ترمیمات کو نوٹیفائی کر دیا ہے۔ اِن ترمیمات کا مقصد صارف ادائیگیوں میں بہتری لانا، الیکٹرانک ٹول وصولی کی کار کردگی کو بڑھانا اور قومی شاہراہوں پر ٹول چوری کی حوصلہ شکنی کرنا ہے۔ سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت نے بتایا کہ یہ ترمیمات، NHAI کی شفاف اور ٹیکنالوجی پر مبنی ٹول نظام کو فروغ دینے میں مدد کریں گی۔
Site Admin | January 20, 2026 9:42 PM
مرکز نے قومی شاہراہوں پر واقع ٹول پلازہ پر صارف ادائیگیوں کی تعمیل کو مستحکم کرنے کے مقصد سے سینٹرل موٹر وہیکلز ضوابط-2026 کی دوسری ترمیمات کو نوٹیفائی کر دیا ہے