July 7, 2025 9:52 PM

printer

مرکز نے شمال مشرقی خطے میں آبی گزرگاہوں اور بحری شعبے کو تقویت دینے کیلئے پانچ ہزار کروڑ روپئے کی تجویزوں کا اعلان کیا

بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزر گاہوں کے مرکزی وزیر سربانند سونووال نے شمال مشرقی خطہ میں آبی گزر گاہوں اور سمندر سے متعلق شعبہ کو فروغ دینے کیلئے پانچ ہزار کروڑ روپے پر مبنی ایک پہل کا اعلان کیا۔ گواہاٹی میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اہم بندر گاہوں کی توسیع، Cruise سے متعلق سیاحت میں اضافہ اور 50 ہزار نوجوانوں کو سمندر سے متعلق نوکریوں کیلئے تربیت دینے کے منصوبہ کو اجاگر کیا۔ 300 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری سے نئے Silghat ، Neamati ، Biswanath گھاٹ Guijan میں نئے سیاحتی مراکز اور کارگو بندرگاہوں کی تعمیر کی جائے گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔