January 2, 2026 10:11 PM

printer

مرکز نے جھارکھنڈ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے پر جسٹس مہیش شرد چندر سونک کی تقرری کو منظوری دے دی ہے۔

مرکز نے جھارکھنڈ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے پر جسٹس مہیش شرد چندر سونک کی تقرری کو منظوری دے دی ہے۔ قانون اور انصاف کی مرکزی وزارت کے ذریعے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے جسٹس سونک کی تقرری کو منظوری دی ہے۔ جسٹس سونک، جو فی الحال بمبئی ہائی کورٹ کے جج ہیں، اِس مہینے کی 8 تاریخ سے موجودہ چیف جسٹس کے سبکدوش ہونے کے بعد عہدہ سنبھالیں گے۔ یہ تقرری، سپریم کورٹ کولوجیم کی حالیہ میٹنگ کے ذریعے پیش کی گئی تجویزکے بعد ہوئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جسٹس رمیش چندر ڈِمری اور جسٹس کُلونت Kalson، کو دو سال کیلئے پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کے ایڈیشنل ججز کے طور پر مقرر کیا گیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔