مرکز نے جموں وکشمیر میں تین نئے فوجداری قوانین کے مکمل نفاذ کیلئے کمیٹیاں تشکیل دی ہیں۔ داخلی اُمور کے مرکزی وزیر مملکت نتیانند رائے نے تحریری جواب میں لوک سبھا میں بتایا کہ مرکزی حکومت نے جموں وکشمیر کے چیف سکریٹری کے زیر قیادت ایک قائمہ کمیٹی اور ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کے زیر قیادت ایک اختیاراتی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ پولیس اکیڈمی، پولیس ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، ضلع پولیس لائنس بٹالین ٹریننگ سینٹرس میں تربیتی پروگراموں کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ نئے فوجداری قوانین کا اردو، ڈوگری اور کشمیری زبانوں میں ترجمے کا کام مکمل ہوچکا ہے۔×
Site Admin | April 2, 2025 3:17 PM
مرکز نے جموں وکشمیر میں تین نئے فوجداری قوانین کے مکمل نفاذ کیلئے کمیٹیاں تشکیل دی ہیں۔
