مرکزی کابینہ نے گجرات کے احمد آباد شہر میں 2030 کے دولتِ مشترکہ کومن ویلتھ کھیلوں کی میزبانی کے لیے بھارت کی دعوے داری کو منظوری دے دی ہے۔ نریندر مودی اسٹیڈیم کھیلوں کا اہم مقام رہے گا، جہاں 2023 میں کرکٹ ورلڈ کپ فائنل کی کامیابی کے ساتھ میزبانی کی گئی تھی۔ توقع ہے کہ اِن کھیل کود مقابلوں سے سیاحت کو فروغ ملے گا، کئی شعبوں میں روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے اور ملک گیر سطح پر بڑے پیمانے پر کھیلوں میں شرکت کو تحریک ملے گی۔
Site Admin | August 28, 2025 9:32 AM | common wealth
مرکزی کابینہ نے گجرات کے احمد آباد شہر میں 2030 کے دولتِ مشترکہ کومن ویلتھ کھیلوں کی میزبانی کے لیے بھارت کی دعوے داری کو منظوری دے دی ہے۔