January 1, 2026 9:36 AM | Cabinet Decisions

printer

مرکزی کابینہ نے مہاراشٹر اور اُڈیشہ میں سڑک کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط کرنے کی خاطر شاہراوں سے متعلق دو بڑے پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے۔

مرکزی کابینہ نے مہاراشٹر اور اُڈیشہ میں سڑک کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط کرنے کی خاطر شاہراوں سے متعلق دو بڑے پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے۔ کَل نئی دلّی میں میڈیا کے افراد سے بات کرتے ہوئے اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ اقتصادی امور سے متعلق کابینہ کمیٹی نے مہاراشٹر میں 374 کلو میٹر، چھ Lane تک رسائی والی گرین فیلڈ ناشک-سولاپور-Akkalkot کوریڈور کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔×