مرکزی وزیر پروفیسر ایس پی سنگھ بگھیل نے، نئی دلی میں ورلڈ فوڈ انڈیا میں Fish Tech Pavilion کا افتتاح کیا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے، وزیر موصوف نے کہا کہ مچھلیوں کی پیداوار کے شعبے میں چھ ہزار کروڑ روپے سے زیادہ برآمدات کے ساتھ بھارت دوسرا سب سے بڑا ملک ہے۔ پردھان منتری متسیہ سمپدا یوجنا کے تحت بنایا گیا Proto type Drone اس Pavilion میں بڑی توجہ حاصل کر رہا ہے۔
اسے 70 کلو گرام سے زیادہ مچھلیوں اور آبی مصنوعات کی نقل و عمل کے لئے تیار کیا گیا ہے۔ جس سے ان مصنوعات کو پیداوار کے مقام سے مارکٹ تک لانے لے جانے میں تیزی اور آسانی پیدا ہوگی۔
Site Admin | September 25, 2025 9:57 PM
مرکزی وزیر پروفیسر ایس پی سنگھ بگھیل نے، نئی دلی میں ورلڈ فوڈ انڈیا میں Fish Tech Pavilion کا افتتاح کیا۔