July 20, 2025 3:51 PM

printer

مرکزی وزیر منسکھ مانڈویا نے آج وارانسی میں بنارس ہندو یونیورسٹی میں سائیکل پر ’فٹ انڈیا سنڈے‘ مہم کی قیادت کی۔

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے محکمے کے مرکزی وزیر منسکھ مانڈویا نے آج وارانسی میں بنارس ہندو یونیورسٹی میں سائیکل پر Fit India Sunday مہم کی قیادت کی۔ مرکزی وزیر نے کہا کہ چھ ہزار سے زیادہ مقامات پر سبھی تعلیمی اداروں نے Sunday on Cycles کے ذریعے نشہ مُکتی کے پیغام کی تشہیر کی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔