ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 22, 2025 3:18 PM

printer

مرکزی وزیر سربانند سونووال نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ نے مانسون اجلاس میں پانچ اہم بل منظور کیے ہیں، جس نے نوآبادیاتی دور کے بحری قوانین کو پوری طرح بدل دیا ہے اور یہ سمندری معیشت کو تقویت دے گا

بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی شاہراہوں کے مرکزی وزیر سربانند سونووال نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ نے مانسون اجلاس میں جو حال ہی میں ختم ہوا ہے، اجلاس میں پانچ اہم بل منظور کیے ہیں، جس نے نوآبادیاتی دور کے بحری قوانین کو پوری طرح بدل دیا ہے اور یہ سمندری معیشت کو تقویت دے گا۔ نئے بلوں کا تعلق Bills of Loading 2025، سمندر کے راستے باربرداری سے متعلق بل 2025، ساحلی جہاز رانی سے متعلق بل 2025 اور مرچنٹ شپنگ بل 2025 اور بھارتی بندرگاہوں سے متعلق بل 2025 شامل ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔