July 10, 2025 9:41 PM

printer

مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے کہا ہے کہ وِکست بھارت کے مقصد کو حاصل کرنے میں یونیورسٹیاں کلیدی رول ادا کریں گی۔

مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے کہا ہے کہ وِکست بھارت کے مقصد کو حاصل کرنے میں یونیورسٹیاں کلیدی رول ادا کریں گی۔
نرمدا ضلع میں کیوڑیہ کے مقام پر مرکزی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں کی 2 روزہ کانفرنس کا افتتاح کرتے ہوئے، جناب پردھان نے کہا کہ گذشتہ دہائی میں ملک کے اعلیٰ تعلیم کے بنیادی ڈھانچے میں ایک بنیادی تبدیلی آئی ہے۔
بات چیت کے دوران کثیر جہتی اور ہولسٹک تعلیم تحقیق اختراع، طرز فکر کے ہنر کے فروغ درس و تریس میں ٹیکنالوجی کی مربوطی اور ادارہ جاتی حکمرانی پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
اِس کانفرنس کا اہتمام تعلیم کی وزارت نے قومی تعلیمی پالیسی 2020 کو اور زیادہ متحرک بنانے کے مقصد کے ساتھ کیا گیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔