July 11, 2025 9:47 AM | AMIT SHAH-KERALA

printer

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کیرالہ کے دو روزہ دورے پر آج ترواننت پورم پہنچیں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کیرالہ کے دو روزہ دورے پر آج ترواننت پورم پہنچیں گے۔ وہ ریاست کے 7 ریونیو اضلاع سے BJP وارڈ کمیٹی کے عہدیداروں کی ایک میٹنگ سے بھی خطاب کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران جناب شاہ ترواننت پورم میں پارٹی کے نئے ریاستی ہیڈکوارٹر کا بھی افتتاح کریں گے۔ وہ Thaliparamba Raja Rajeswari مندر کے درشن کیلئے Kannur بھی جائیں گے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔