مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کَل ہریانہ کے شہر فریدآباد میں شمالی علاقائی کونسل کی 32ویں میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ اس میٹنگ میں شمالی زون میں شامل ممبر ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے نمائندگان شرکت کریں گے اور علاقائی اور قومی معاملات پر تبادلہ خیال کریں گے۔ یہ فورم مرکز اور ریاستوں کے درمیان تعاون کے مذاکرات کیلئے ایک جامع پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے۔
Site Admin | November 16, 2025 9:49 PM
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کَل ہریانہ کے شہر فریدآباد میں شمالی علاقائی کونسل کی 32ویں میٹنگ کی صدارت کریں گے