مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے GST شرحوں میں کٹوتی کو ایک تاریخی فیصلہ قرار دیا ہے، جس سے غریبوں، متوسط طبقے، کسانوں، MSME اداروں، خواتین اور نوجوانوں کو بڑی راحت ملے گی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب امت شاہ نے کہا کہ عام شہریوں پر بوجھ کم کرکے نظام کو سہل بناکر اِن اصلاحات سے نہ صرف رہن سہن میں سہولت کو یقینی بنایا جاسکے گا، بلکہ چھوٹے تاجروں اور کاروبار کرنے والوں کے لیے بھی سہولت میں اضافہ ہوگا۔×
Site Admin | September 4, 2025 10:11 AM | Shah - GST Reforms
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے GST شرحوں میں کٹوتی کو ایک تاریخی فیصلہ قرار دیا ہے، جس سے غریبوں، متوسط طبقے، کسانوں، MSME اداروں، خواتین اور نوجوانوں کو بڑی راحت ملے گی۔
