December 7, 2025 9:35 PM

printer

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے گوا کے آگ کے اِس حادثے میں لوگوں کی جانیں ضائع ہونے پر رنج وغم کا اظہار کیا ہے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے گوا کے آگ کے اِس حادثے میں لوگوں کی جانیں ضائع ہونے پر رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب شاہ نے کہا کہ مقامی انتظامیہ، بچائو اور راحت کا کام انجام دے رہی ہے اور متاثرہ لوگوں کو ضروری دیکھ بھال فراہم کر رہی ہے۔ متاثرہ کنبوں کے تئیں تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔