مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کا وکست بھارت کا نظریہ، جنوبی ریاستوں کی ترقی کے ذریعے ہی حقیقت بن سکے گا۔ وکست Keralam، وکست بھارت کا اٹوٹ حصہ ہے۔ جناب شاہ نے یہ بات، آج تروننت پورم میں Putharikandam میدان میں BJP کی وارڈ سطح کی قیادت کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ بدعنوانی سے پاک حکمرانی، سرکاری اسکیموں تک مساوی رسائی اور سیاسی مفادات سے بالاتر ترقی، وزیر اعظم نریندر مودی کے تین بنیادی نظریے ہیں، جو کیرالہ کی ترقی کیلئے بھی بنیادی ہیں۔
Site Admin | July 12, 2025 9:46 PM
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کا وکست بھارت کا نظریہ، جنوبی ریاستوں کی ترقی کے ذریعے ہی حقیقت بن سکے گا