ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 17, 2025 9:35 PM

printer

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ ملک مسلح افواج کی قربانیوں اور ان کے جذبے کی وجہ سے محفوظ ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ ملک مسلح افواج کی قربانیوں اور ان کے جذبے کی وجہ سے محفوظ ہے۔ جناب شاہ، آج Sirohi ضلعے کے Abu Road میں واقع برہما کماری ہیڈکوارٹرس میں سیکیورٹی فورسز سے متعلق ایک پروگرام سے خطاب کر رہے تھے۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز، برفیلی وادیوں اور صحراؤں میں ملک کی سرحدوں کی حفاظت کیلئے اپنی جانیں نچھاور کرتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فوج اور نیم فوجی دستوں کے علاوہ تمام ریاستوں کی پولیس، داخلی سیکیورٹی کو بحال رکھنے میں نمایاں کردار ادا کرتی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں