مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ تمل ناڈو میں کوئمبٹور میں Isha Yoga  سینٹر میں مہاشیوراتری تقریبات میں شرکت کرنا بہت فخر کی بات ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ تمل ناڈو میں کوئمبٹور میں Isha Yoga  سینٹر میں مہاشیوراتری تقریبات میں شرکت کرنا بہت فخر کی بات ہے۔ کَل وہاں اظہارِ خیال کرتے ہوئے جناب امت شاہ نے کہا کہ مہاشیوراتری کے موقع پر مہا کمبھ میلے کا اختتام منفرد اہمیت کا حامل ہے۔  

اِس موقع پر جناب امت شاہ نے یوگا کے فائدوں کو بھی اجاگر کیا۔ انھوں نے عالمی سطح پر یوگا کو فروغ دینے میں وزیراعظم نریندر مودی کے رول کو بھی یاد کیا۔ اِس تقریب میں مرکزی وزیر ڈاکٹر ایل۔مروگن اور کئی قومی اور بین الاقوامی شخصیات نے بھی شرکت کی۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔