مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے آج نوجوانوں کے تبادلے کے پروگرام ’وطن کو جانوں‘ کے تحت نئی دلّی میں جموں و کشمیر کے نوجوانوں اور بچوں کے ساتھ بات چیت کی۔ مجموعی طور پر، اُن 250 بچوں نے اِس پروگرام میں حصہ لیا، جو دلّی کے سیر پر ہیں۔ بچوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے، جناب شاہ نے کہا کہ نریندر مودی کی زیرِ قیادت حکومت میں جموں و کشمیر پچھلے دس سال میں یکسر تبدیل ہوگیا ہے۔
Site Admin | February 24, 2025 9:32 PM
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے زور دے کر کہا ہے جموں وکشمیر کو پچھلی دہائی میں تبدیل کیا گیا ہے