October 7, 2025 2:35 PM

printer

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ریپڈ ایکشن فورس کے اہلکاروں کو اُس کے یومِ تاسیس پر مبارکباد دی ہے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ریپڈ ایکشن فورس کے اہلکاروں کو اُس کے یومِ تاسیس پر مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب شاہ نے ریپڈ ایکشن فورس کی، ملک کی داخلی سلامتی کے ایک ستون کے طور پر تعریف کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اِس فورس نے انتہائی جرات اور قربانی کے ساتھ پیشہ ورانہ مہارت کا ثبوت دیا ہے۔ وزیر داخلہ نے اُن بہادر سپوتوں کو سلام کیا، جنہوں نے فرائض کی انجام دہی کے دوران اپنی جانیں قربان کردیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔