مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بھی اِسرو کی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر جناب شاہ نے کہا کہ امریکی سیارچے BlueBird Bloc-2 کو آج خلاء میں بھیجا گیا، جو دنیا بھر میں مواصلاتی خدمات کو بہتر کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس سے بھارت کی خلائی طاقت سے کمرشیل کامیابی تک ملک کے سائنس دانوں کے پختہ عزم اظہار ہوتا ہے۔
Site Admin | December 24, 2025 3:01 PM
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بھی اِسرو کی ٹیم کو مبارکباد دی ہے