مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اگلے سال تک ملک سے مائونوازیت کے خاتمے کے حکومت کے عزم کو آج پھر دوہرایا ہے۔ انھوں نے واضح کیا کہ بائیں بازو کے مسلح انتہاپسندوں کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں کی جائے گی۔ نظام آباد میں ہلدی کے قومی بورڈ کے صدر دفتر کے افتتاح کے موقع پر کسان سمّلین سے خطاب کرتے ہوئے جناب شاہ نے مائونوازوں سے خودسپردگی کرنے اور قومی دھارے میں شامل ہونے کی اپیل کی۔
Site Admin | June 29, 2025 9:48 PM
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اگلے سال تک ملک سے مائونوازیت کے خاتمے کے حکومت کے عزم کو آج پھر دوہرایا ہے
