مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج پدوچیری میں تین نئے فوجداری قوانین پر عمل درآمدگی کا جائزہ لیا۔ تین نئے فوجداری قوانین بھارتیہ نیائے سنہتا 2023 ، بھارتیہ ناگرک سرکشا سنہتا 2023 اور بھارتیہ ساکشیہ ادھنیم 2023 ہیں، جو پچھلے سال جولائی میں نافذ ہوئے تھے۔ اس میٹنگ میں پدوچیری کے لیفٹیننٹ گورنر کے کیلاش ناتھن اور وزارت داخلہ کے سینئر حکام نے شرکت کی۔
Site Admin | May 13, 2025 9:40 PM
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج پدوچیری میں تین نئے فوجداری قوانین پر عمل درآمدگی کا جائزہ لیا
