January 9, 2026 9:49 PM

printer

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج نئی دلّی میں نارکو کوآرڈی نیشن سینٹر، NCORD کی نویں اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی اور ملک میں منشیات کی لعنت سے نمٹنے کی اجتماعی قومی کوششوں کا جائزہ لیا۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج نئی دلّی میں نارکو کوآرڈی نیشن سینٹر، NCORD کی نویں اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی اور ملک میں منشیات کی لعنت سے نمٹنے کی اجتماعی قومی کوششوں کا جائزہ لیا۔ میٹنگ میں مختلف وزارتوں اور محکموں کے اہم شراکت داروں اور ریاستی حکومتوں اور منشیات کی روک تھام کی ایجنسیوں کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔ میٹنگ میں منشیات کے نیٹ ورک اور گروہ سے نمٹنے کے حکومتی طریقہ کار سے لے کر، ڈارک نیٹ کے چیلنجوں، جامع تحقیقات اور ماضی کی غلطیوں سے بچنے پر توجہ مرکوز کی گئی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔