December 26, 2025 10:02 PM

printer

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج آسام کی Rabha، Mising اور Tiwa برادریوں کے وفود سے ملاقات کی۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج آسام کی Rabha، Mising اور Tiwa برادریوں کے وفود سے ملاقات کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب شاہ نے، مذکورہ برادریوں کے مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔آسام کے وزیرِ اعلیٰ Himanta بسوا سرما کی موجودگی میں، جناب شاہ نے کہا کہ وزارتِ داخلہ پُرامن اور دیرپا حل کی سمت کام کرنے کی خاطر جلد ہی ایک سینئر افسر مقرر کرے گی۔