March 15, 2025 3:10 PM

printer

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آسام کے گولہ گھاٹ ضلعے میں ڈیرگاؤں میں لچت برپھوکن پولیس اکیڈمی کا افتتاح کیا اور پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھا

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آسام کے گولہ گھاٹ ضلعے میں Dergaon میں Lachit Barphukan پولیس اکیڈمی کا افتتاح کیا اور مکانات کے پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھا ہے۔ اس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے مرکزی وزیر نے کہا کہ آسام، وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں بہت تیزی کے ساتھ ترقی کررہا ہے اور ریاست میں امن و امان قائم ہوگیا ہے۔ اِس موقع پر وزیر اعلیٰ ہیمنتا بسوا سرما اور بندرگاہوں، جہازرانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر سربانند سونووال بھی موجود تھے۔ x